عائزہ خان کی بچوں کے ساتھ موج مستیاں، ویڈیو وائرل

عائزہ خان کی بچوں کے ساتھ موج مستیاں، ویڈیو وائرل

عائزہ خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ موسم گرما میں اپنے چھوٹے دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے۔
عائزہ خان کی بچوں کے ساتھ موج مستیاں، ویڈیو وائرل

Webdesk

|

6 Jun 2024

معروف اداکارہ عائزہ خان کی بچوں کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، جس پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں بچوں کے ساتھ گھر کے لان میں کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔

عائزہ خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ موسم گرما میں اپنے چھوٹے دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے۔

عائزہ خان نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے لاکھوں کی تعداد میں ان کے چاہنے والے دیکھ چکے ہیں جبکہ ویڈیو پر کمنٹس سیکشن میں ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!