خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ کچھ لوگ بلاوجہ میرے تمام پراجیکٹس پر تنقید کرتے ہیں
اداکار عابد علی نے ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا
آٹزم اور ڈسلیکسیا جیسی طبی پیچیدگیاں کم عمری میں ہی بچوں میں نمودار ہوتی ہیں
یہ میدان سیاست دانوں نے لے لیا ٹک ٹاکر چھوڑ دیں
تصویر وائرل ہونے کے بعد مداحوں نے تبصرے شروع کردیے، اداکارہ نے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا
ژالے سرحدی نے حال ہی میں ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں شرکت کی
لڑکی نے بھی تعلقات کا اعتراف کیا ہے
انور علی پھیپھڑوں،گردوں اور دل کے امراض میں مبتلا تھے، ان کی عمر 71سال تھی۔
حال ہی میں کومل عزیز پوڈ کاسٹ میں نظر آئیں جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کے بارے میں کھل کر بات کی۔
سائرہ یوسف نے دونوں بہنوں کے رشتے کو مثالی قرار دیا
یہ جوڑا پیرس فیشن ویک کے دوران دوستوں اور خاندان کے ساتھ جشن مناتے ہوئے دیکھا گیا
سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کو میں نے شروع میں مذاق میں لیا
جوڈیشل مجسٹریٹ زیب شہزاد چیمہ نے ثمر رانا کے خلاف مقدمے کو خارج کر دیا
شہری نے اپنی گاڑی استعمال کر کے خراب کرنے پر اداکاروں سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج کروایا
میڈرڈ میں ان کی موت کی تصدیق کی گئی، جہاں وہ گزشتہ کافی عرصے سے زیر علاج تھیں
گلوکارہ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر تصاویر بھی شیئر کی ہیں
میری کامیابی میں ان کا بہت ہاتھ ہے، ایک گانے اچھا صلہ دیا نے میری زندگی کو بدل کر رکھ دیا، نگم
پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا
ان دنوں وہ نہ صرف اداکاری کے میدان میں سرگرم ہیں بلکہ اپنے تجزیاتی بیانات سے بھی ناظرین کو حیران کر رہی ہیں
گوندا کے میڈیا مینیجر نے بیان جاری کردیا