اداکارہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ فوٹوشوٹ کروایا ہے
راکھی ساونت نے بھی دودی خان کی اس ویڈیو کو ری شیئر کیا ہے
وینا ملک کی نئی تصاویر نے مداحوں میں کھلبلی مچا دی ہے
وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر اجتماعی شادیوں کا شاندار پروگرام منعقد کیا گیا
ماورا حسین نے بھی ودیا بالن کے تعریفی کلمات کو اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر شیئر کر کے شکریہ ادا کیا۔
عالیہ بھٹ نے نیلے جم ٹاپ اور بلیک یوگا پینٹس میں اپنی ورزش کی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا: محنت ضروری ہے۔
ایک ماہر ٹرینر کی مدد سے وہ اس خوف پر قابو پانے میں کامیاب ہوئی
واضح رہے کہ گوہر رشید اور کبری خان کی شادی کی تیاریاں جاری ہیں
اشنا شاہ نے اپنی 34 ویں سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے پرانی روایت برقرار رکھی۔
یوٹیوبر کے خلاف مقدمہ درج، معافی بھی مانگ لی
اگر پیشکش آتی ہے اور پروجیکٹ اچھا ہوا تو ضرور دیکھیں گے، ان شا اللہ۔
یوٹیوبر نے معروف بھارتی کامیڈین راج پل یادیو کے ساتھ پوڈ کاسٹ کیا، جسے جلد نشر کیا جائے گا
علیحدگی مکمل طور پر باہمی رضامندی سے ہوئی ہے اور دونوں ہی اس فیصلے کے حق میں ہیں
اداکارہ نے کہا کہ وہ محسوس کرتی ہیں کہ ان کا زمانہ حقیقت سے زیادہ قریب تھا۔
جوڑے کے نکاح اور شیندی (مہندی اور بارات کی مشترکہ تقریب) کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں
اداکارہ نے کچھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی کافی پسند کیا جارہا ہے۔
دلہن ماورا نے اپنے اس خاص دن کیلئے گلابی رنگ کے پرکشش عروسی لباس کا انتخاب کیا
رجب بٹ نے ڈکی بھائی کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ڈکی کو اب بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں