مسلمان طلوع آفتاب سے قبل سحر کر کے غروب آفتاب تک بھوکے پیاسے رہیں گے
دنیا کے مختلف ممالک میں رسومات ادا کر کے رمضان کا استقبال کیا جاتا ہے
مصطفی کے قاتلوں کو سزا دلوانے کیلیے سول سوسائٹی کا احتجاج
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ضابطے کیلیے اسپتال منتقل کردیا
ملزمان نے دوران تفتیش سب اگلنا شروع کردیا ہے
دونوں کے درمیان طلاق کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے
کنٹومنٹ بورڈ فیصل کی جانب سے بڑے پیمانے پر انکروچمنٹ آپریشن کر کے جگہ خالی کرلی گئی
بلدیہ ٹاؤن میں گھر کے باہر عمر کو ڈکیتوں نے موبائل اور پیسے نہ دینے پر گولی ماری
وزیراعلی سندھ اور ڈپٹی کمشنر کو پی پی رہنما کا خط
آسٹریلوی حکام نے حقیقت آشکار کردی، سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا
مفتی قوی شادی کیلیے سنجیدہ نہیں ہیں، اُن کی جتنی بھی بیویاں ہوں میں اُن سب پر بھاری ہوں، اداکارہ
پولیس نے ڈرائیور اور چوکیدار کو بھی حراست میں لے لیا
آئی سی سی نے انعامی رقم کا اعلان کردیا
تفتیشی افسران نے ڈی این اے رپورٹ موصول ہونے کی تصدیق کردی
محکمہ موسمیات نے ممکنہ تاریخ بتادی
اس تعطیل کے بعد ہفتے میں دو روز بند رہنے والے اسکول تین دن کے بعد پیر کو کھلیں گے
پانچ فروری کو راشد منہاس روڈ اور گلشن معمار میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے
پولیس افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے
سندھ پولیس نے کراچی چیف کو خط لکھ کر حکومت سے مدد مانگی ہے