آوارہ کتوں نے کچرے کے ڈھیر پر پھینکے گئے نومولود کو ماردیا

آوارہ کتوں نے کچرے کے ڈھیر پر پھینکے گئے نومولود کو ماردیا

مدینہ کالونی میں نومولود کو رات کی تاریکی میں کوئی کچرے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہوگیا تھا
آوارہ کتوں نے کچرے کے ڈھیر پر پھینکے گئے نومولود کو ماردیا

ویب ڈیسک

|

2 Mar 2024

پتوکی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب کچرے کے ڈھیر پر پھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا۔

پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مدینہ کالونی میں نومولود کو رات کی تاریکی میں کوئی کچرے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہوگیا تھا۔ 

نومولود کو اہل علاقہ نے آوارہ کتوں سے چھڑوایا مگر اُس وقت تک بہت دیگر ہوچکی تھی، بچہ جان کی بازی ہار چکا تھا، ریسکیو کی ٹیم نے موقع پرپہنچ کرلاش تحویل میں لیکراسپتال منتقل کردیا۔ 

پولیس کے مطابق نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے بچے کا ڈی این اے کرایا جائے گا۔ ملزمان کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!