27 Sep 2026
شادی کیلئے کیسا شوہر ہونا چاہئے؟ علینا خان نے بتادیا
میرے لئے وہ شخص بہترین ہوگا جو میری طرح خاندان کیساتھ گھل مل جائے
27 Sep 2026
آئی فون 18 پرو بالکل مفت حاصل کرنے کا موقع؟ صارفین کیلئے زبردست پیشکش
تاہم فون کی مکمل قیمت پر مقامی سیلز ٹیکس پیشگی ادا کرنا ہوگا
27 Sep 2026
این سی سی آئی اے انکوائری: محمد رضوان سے متعلق اہم انکشاف
محمد رضوان نے ہر بار خلل ڈالنے کی کوشش کی اور کوئی نہ کوئی بہانہ بنایا۔
27 Sep 2026
کینیڈا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک
حادثہ سینٹ بریجید-ڈی آئیبرویل کے علاقے میں پیش آیا
27 Sep 2026
پاک حج ایپ پر عازمین کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف
پاک حج ایپ سے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کا پرنٹ لے کر مجاز ڈاکٹر سے تصدیق کرانے کا عمل جاری ہے۔
26 Sep 2026
لاہور میں 20 سالہ غیر ملکی لڑکی سے اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج
پولیس کے مطابق زیادتی کرنے والے تین ملزمان کی شناخت ہوگئی ہے
26 Sep 2026
ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 11 شہید
دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ بھی ہوئی
26 Sep 2026
سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے کی خواہش
پشاور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ جب لانگ مارچ کے بعد مذاکرات کرنے ہیں تو ابھی کیوں نہیں ہوسکتے؟
26 Sep 2026
سعودی عرب ریڈ لائن ہے، آبنائے ہرمز اور باب المندب کھلنا چاہیے، وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
حرمین کی خودمختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم کا دو ٹوک مؤقف
25 Sep 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا
نئی قیمتیں26 سے 28 ستمبر 2026 تک نافذ العمل رہیں گی۔
25 Sep 2026
پاک فوج کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی سرپرستی یافتہ 33 دہشتگرد ہلاک
کارروائیوں میں 21 ستمبر سے اب تک 33 خوارج دہشتگردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔
25 Sep 2026
امریکا: اسکول ٹیچر اور 10 سالہ طالب علم احمد عثمان جھیل میں ڈوب گئے
خاتون ٹیچر ہنا جورجنسن کی لاش منگل کی سہ پہر کورل ویل ریزروائر سے نکالی گئی
25 Sep 2026
بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ 'جناح پیپلز ٹرین' ٹریک پر آنے کو تیار
بلوچستان حکومت نے اس منصوبے کو جلد عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے
25 Sep 2026
اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔