اس تجربے کی مکمل کامیابی چین کی دوبارہ قابل استعمال خلائی جہازوں کی ٹیکنالوجی کی پختگی کی نشاندہی کرتی ہے
ایکس کے بانی نے معروف سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے بعد اب ایکس ٹی وی بھی متعارف کرا دیا ہے
جس کے شناختی کارڈ کی مدت 2017 سے پہلے مکمل ہو چکی اور تجدید نہیں کروائی، ان کی سمز کی بندش شروع کر دی ہے
ارینا کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ہتک آمیز تبصروں کی بھرمار کا سامنا ہے۔
یہ ایک جاری سرگرمی ہے جسے پی ٹی اے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (ایم او آئی ٹی)،پی ایس ای بی اور پاشا کے ذریعے مسلسل بہتر بنایا جارہا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے مالک پر گزشتہ صدارتی انتخابات کے دوران ان کے خلاف سازش کرنے کا الزام لگایا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا تھا
سائبر سیکیورٹی ریگولیشنز 2020 کے تحت ہرسال سائبر سیکیورٹی آڈٹ باقاعدگی سے کیا جاتا ہے۔
کمپنی کی جانب سے رواں سال آئی فون 16 سیریز کے چار ماڈل متعارف کرائے جائیں گے
واٹس ایپ نے فیچر کو آزمائشی طور پر متعارف کرادیا ہے
تیسرے مرحلے میں ایسے موبائل سمیں بند کی جائیں گی جن کی رجسٹریشن کرانے والے انتقال کر چکے ہیں۔
یہ سہولت صارفین کیلیے گوگل کی جانب سے پیش کی گئی ہے
سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو پر مختلف تاثرات پیش کر رہے ہیں
پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ ایل ڈی آئی نیٹ ورکس کی عدم دستیابی یا بندش کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔
اْنہوں نے اب تک اپنے یوٹیوب چینل پر 18 ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں اور 15 ملین سے زائد سبسکرائبرز حاصل کر لیے ہیں۔
امیدہے 27اگست تک اے اے ای ون سب میرین کیبل کی خرابی دور ہوجائے گی۔
ق گوگل نے اپنے صارفین کیلئے تھیف ڈیٹیکشن لاک نامی فیچر متعارف کرایا ہے جو اب آپ کے مہنگے موبائل فونز کا چوروں سے تحفظ کرے گا۔
کسٹمز کی درجہ بندی کمیٹی کے نتائج کی بنیاد پر کلکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمنٹ (ایسٹ)کراچی نے موڈیمز کی درآمد پر ڈیوٹی کی شرح جاری کی۔
پی ٹی اے کے چیئرمین نے فائر وال کی تنصیب کے ا معاملہ حکومت پر ڈال دیا