مائیکرو سافٹ ٹیمز کے ذریعے انفرادی اور گروپ ویڈیو کالز، مسیجنگ اور فائل شیئرنگ جیسی خدمات سے مفت فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
پانچ سالوں میں ایک ارب صارفین کی تعداد بڑھ گئی ہے
واٹس ایپ کے اس فیچر پر تیزی سے کام جاری ہے اور اس کے بعد صارفین کیلیے آسانی ہوجائے گی
گوگل کے اس ڈوڈل میں محنت کشوں کو مختلف فرائض سرانجام دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
وزیر برائے آئی ٹی نےتفصیلات پیش کردیں
یہ بکریاں انسانی آنکھ سے اوجھل ایک جزیرے میں رہتی ہیں
ڈیٹا صارف کی رازداری سے سمجھوتہ کر سکتا ہے
یکم ذی القعدہ 29 اپریل کو ہونے کا امکان ہے
شینزو ۔20 مشن تین خلابازوں کی ایک ٹیم کو ملک کے خود ساختہ چینی تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر لے جائے گا۔
یہ کامیابی چین کو عالمی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ایک واضح برتری فراہم کرتی ہے
یہ اقدام چین کی مبینہ سبسڈی اور ڈمپنگ کے خلاف ردعمل کے طور پر سامنے آیا ہے جس کا مقصد امریکی مقامی سولر انڈسٹری کا تحفظ ہے۔
یہ مرغی دیگر کے مقابلے میں تیس فیصد کم خوراک کھاتی ہے
ٹک ٹاک کے ساتھ تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط
اس نظارے کو انسانی آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا
اس غیر معمولی چٹان کو ناسا نے اسکل ہل کا نام دیا ہے
اس رنگ کو آنکھ پر مارا تو دماغ کے خلیات میں حرکت نہیں ہوئی
دبئی اور ابوظبی کے ایئرپورٹس پہلے ہی دنیا کا بہترین نظام استعمال کرتے ہوئے چہرے کی شناخت کر رہے ہیں
چیٹ جی پی ٹی نے فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
اس آپریشن میں کم از کم 6 کارگو طیارے استعمال کیے گئے