کمپنی جلد بھارت میں سیٹلائٹ سروس کے ذریعے انٹرنیٹ فراہم کرے گی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئر مشیر ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دے رہے تھے
گزشتہ سال 2024 کے دوران سائبر حملوں کی تعداد 12 لاکھ 42 ہزار تک بڑھ گئی۔
حکومت نے بلال بن ثاقب کو پاکستان کرپٹو کونسل میں وزیر خزانہ کے مشیر کے طور پر تعینات کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ فیچر بیٹا (beta) ورژن میں کچھ افراد کو دستیاب ہے۔
یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ بندش کی وجہ کیا تھی۔
یہ خرابی ایک وائرل ٹک ٹاک ویڈیو کے بعد سامنے آئی
کمپنی کی جانب سے یہ فیچر چار زبانوں میں متعارف کرایا گیا ہے
یہ دعوی بھی کیا ہے کہ ایف بی آئی کے پاس تحقیقات کے اتنا عملہ نہیں ہے کہ وہ مجھے تلاش کر کے گرفتار کر سکے
سپارکو نے سعودی عرب میں بھی رمضان کے چاند سے متعلق پیش گوئی کردی
نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن نے بیان میں بتایا کہ فورڈ موٹر دو لاکھ 40 ہزار گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ قدیم روایت کے آثار ہیں جن کا مزید مطالعہ ضروری ہے
امریکی حکومت لاکھوں ایسے افراد کو سوشل سیکیورٹی کے تحت فنڈز دے رہی ہے، جن کی عمریں 100 سال سے زائد ہیں۔
لوگر ہیڈ سمندری کچھوے دنیا بھر میں دور دراز سفر کرنے کے حوالوں سے مشہور ہیں
سرکاری افسران اور ملازمین دوران ڈیوٹی موبائل ویڈیو نہیں بنا سکتے
کریو 10 مشن چار نئے خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن لے جائے گا
ایلون مسک کی جانب سے ایشلے سینٹ کلیئر کے اس دعوے پر تاحال کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے
اس مچھلی کو ماہرین نے کالا شیطان کا نام دیا ہے