ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا
ایس پی مستونگ عابد خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صحافی نثار احمد کو ملزمان نے گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کیا۔
ایک حالیہ پیش رفت میں، کراچی پولیس نے نتاشا دانش کے خلاف مقدمے میں ایک اور الزام کا اضافہ کیا
ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کرلیا، غیر اخلاقی مواد موبائل سے برآمد
پولیس کے مطابق ملزم موقع سے فرار ہوگیا ہے
بینک ملازم مینیجر کا لفافہ گھر سے لے کر جارہا تھا
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے کئی نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں وہیں اب اس کے استعمال سے لوگوں کی نوکریوں پر بھی بن آئی ہے۔
پولیس نے کیس کے دوسرے ملزم عاصم کو گرفتار کرکے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت سے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔
ملزمہ نتاشا کے خلاف مقدمے میں ایک اورسیکشن کا اضافہ کردیا گیا۔
تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ گئی ، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکلوں پر سوار 7 افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو دم توڑ گئے۔
ماں نے بچی کی گمشدگی ظاہر کی تھی
گیلپ پاکستان نے رپورٹ کیا کہ ارینج میرج کرنے والی لڑکیوں کا تناسب زیادہ ہے،
فجر کے وقت دیکھا تو ملزم نے گلے میں کپڑا ڈال کراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
ملزم لڑکی کو لاہور سے بھگا کر شیخوپورہ لے گیا تھا
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، ملزم فرار