کامران ٹیسوری نے نوٹس لے کر فلاحی تنظیم کو بھیجا جس نے واپسی کے ٹکٹٹ کروائے جبکہ خاتون کا 15 دن قیام بڑوآ دیا
پولیس کا جلد ملزم کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی
پولیس نے اب تک کی تفتیش کے حوالے سے آگاہ کردیا، ڈی این اے کی رپورٹ میں مزید ایک ہفتہ لگ سکتا ہے
متوفی کی شناخت 58 سالہ فرید کے نام سے کی گئی جو کہ سیکیورٹی گارڈ اور حادثہ ٹریلر کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے
کراچی پولیس این جی او کے ساتھ ملکر آگاہی مہم چلائے گی
علاقے نے 10، 10 لاکھ جرمانہ بھی عائد کردیا
مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
پولیس نے خواہد کو ری بلٹ کیا جبکہ اہل خانہ، علاقہ مکینوں کے بیانات بھی لیے ہیں
ملزمان موقع سے پستول چھوڑ کر فرار ہوگیا
پشاور پریس کلب میں گفتگو، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ
محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں داخل ہو جائے گا
سکھن میں تیز دھار آلے کے وار سے شہری کو مزاحمت پر قتل کردیا گیا
سندھ ہائی کورٹ نے متعلقہ حکام سے چار ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔
سزائے موت کے علاوہ عدالت نے ہر مجرم پر دس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا اور دس سال قید کی سزا کا حکم دیا۔
انڈسٹریل ایریا میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق اور زخمی کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔
پولیس نے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا
بعد ازاں خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کی گئی