واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جمالی پل پہنچ گئی جبکہ ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔
ملزمہ عدالت میں پیش، پولیس کی جانب سے کسی قسم کا تشدد نہ کرنے کی تصدیق
دونوں بچیوں کی حالت تشویشناک ہے، ملزم کو پولیس تاحال گرفتار نہیں کرسکی
متوفیہ اسکوٹی پر جارہی تھی کہ سڑک پر بارش کے پانی سے اسکوٹی سلپ ہوگئی۔
بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کیا ہے، جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
شہری نے ٹرین کے سامنے آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا
خاتون نے کل تیز رفتاری کے باعث کئی لوگوں کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے
نتاشا نامی خاتون ڈرائیور نے تیز رفتاری میں باپ بیٹی اور چار شہریوں کو روند دیا تھا، 2 جاں بحق ہوئے
پولیس ذرائع کے مطابق وقوعہ کے وقت خاتون ہوش میں نہیں تھی
حادثے میں 20 سالہ لڑکی اور 60 سالہ بزرگ دم توڑگئے۔
وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے واقعے سے متعلق ایس ایس پی خیرپور سے جامع تفصیلات طلب کرلیں۔
واقعہ بھارتی ریاست مہارشٹرا میں پیش آیا، ملزم گرفتار
لواحقین نے بتایا کہ عملے نے لاش کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا اور آپریشن کی فیس ادا نہ ہونے تک والدین کو لاعلم رکھا۔
ملزمان تنویر نامی ایجنٹ سے رابطے میں تھے، ملزمان سربین ایمبیسی میں انٹرویو کی آڑ میں ایران جارہے تھے۔
شہریوں کی جانب سے پولیس چوکی کوٹ عبدالمالک کے باہر احتجاج کیا گیا جس کے باعث لاہور روڈ بلاک ہوگئی۔
عدالت نے ملزم کو 9 سال قید کی سزا سنادی
کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی ہوئی ، ڈاکو اسٹاک ایکسچینج کی پارکنگ سے دو کروڑ روپے رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔
کراچی میں ڈاکوئوں نے واردات کرنے کا انوکھا طریقہ اپنا لیا ، پولیس سے بچنے کے لئے خود پولیس اہلکار کا روپ دھار کر لوٹ مار شروع کردی۔