کراچی میں ڈاکوئوں نے واردات کرنے کا انوکھا طریقہ اپنا لیا ، پولیس سے بچنے کے لئے خود پولیس اہلکار کا روپ دھار کر لوٹ مار شروع کردی۔
مقتولہ اور شوہر اور دیور، زیورات، بچے لے کر فرار ہوگئے
والد نعیم نے بچی کے بحفاظت ملنے پر اور ملزم کو گرفتار کرنے پر پولیس شکریہ ادا کیا
پولیس نے مقتول کے ماموں کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیا۔
مجھے پانچ روز تک جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، خاتون کا پولیس کو بیان
زخمی ہونے والوں میں دو خواتین اور بچہ بھی شامل
ملزم نے ہفتے کے روز اپنے دوست کو تلخ کلامی کے بعد سر پر گولی مار کر قتل کر دیا تھا ۔
عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم کی ضمانت منظور کرلی
دھماکے میں کالج کے دروازے کو جزوی نقصان پہنچا
ملزم نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ زیادتی کے بعد حالت غیر ہونے پرجرم چھپانیکے لیے بچی کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کردیا تھا۔
پنجاب حکومت نے فرانزک رپورٹ میں قتل کی تصدیق کردی
ڈاکو کو عوام نے گھیرے میں لے لیا تھا، جس پر اُس نے خود کو گولی ماری
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں بچوں اور خواتین سمیت 33 افراد زخمی بھی ہوئے
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، دوسرے کی تلاش جاری
شہر قائد میں باغِ کورنگی قبرستان میں خاتون کی قبر کھود کر میت کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
سی ٹی ڈی انچارج سجاد حیدر کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت فہد ، طلحہ ، عدنان ، طحہ اور عارف کے نام سے کی گئی ہے۔
افسوس ناک واقعہ گمبٹ کے قریب تھانہ بہارو کی حدود گاں جاڑا کھوہ کلہوڑو میں پیش آیا
بچی کو قتل کرنے والا ملزم اس کا ماموں نکلا، ملزم کو خاتون سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تھرپارکر کی تحصیل نگرپارکر کے گاؤں راڑکوؤ میں چار روز قبل دو بہنوں 14 سالہ نیلاں اور 16 سالہ مرواں کی لاشیں ملی تھیں۔