والد بگھن چانڈیو نے انکشاف کیا کہ ان کا بیٹا دیگر بچوں کے ساتھ لاڑکانہ شہر میں ان کی رہائش گاہ کے قریب واقع مسجد خالد بن ولید میں باقاعدگی سے جاتا تھا
حملہ آوروں نے رات کو تین بجے کوارٹر میں گھس کر قتل کیا
ڈاکٹر نے دوسری بیٹی بتائی جس پر شوہر نے بدترین تشدد کیا۔
ایک گھر میں ساتھ رہنے کی وجہ سے بہن اور بھانجے پر چھری سے حملہ کیا۔
گرفتار خاتون اغوا کار نے بچی کی رہائی کے لیے30 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
ساحل بگھیو اور کائنات کی چھ سال پرانی دوستی ہے جو اب ایک رشتے میں تبدیل ہوگئی
اس سے قبل اتوار کو کھاریاں میں خواجہ سراؤں نے تھانے پر حملہ اور توڑ پھوڑ کی تھی
زیادتی کی ویڈیوز کی 2 ہزار یو ایس بی ریاست کے پارکوں، بسوں اور ٹرینوں سے ملیں
وزیر تعلیم سندھ نے ڈائریکٹر ایجوکیشن شہید بینظیر آباد سے واقعے رپورٹ طلب لی
لڑکی کو اسقاط حمل کی گولیاں وسیم نے لاکر کھلائیں تھیں
واقعہ ساہیوال کے علاقے فرید ٹاؤن میں پیش آیا
گرفتار کیے گئے ملزمان تربیت یافتہ دہشت گرد اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں
مقتولین اپنی دکانیں بند کر کے گھر جا رہے تھے کہ گھات لگائے ملزمان نے موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر انہیں نیچے گرایا
کراچی پولیس کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں جینز اور شرٹ پہنے ایک شخص کو گاڑی کی چھت پر ہاتھ میں ماچس کی ڈبیہ لیے دیکھا جا سکتا ہے۔
آٹھ سالہ ریحان موقع پر ہی دم توڑ گیا
رضوان نامی شخص بطور مہمان شادی میں شریک تھا، دلہا اور دوستوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج