کراچی کے تمام سیکشنز کے ایس او کو ہدایت ہے کہ وہ کم سے کم 25 گاڑیوں کے چالان کاٹیں
پاکستان میں چوری کی انوکھی ایف آئی آر ٹیکسلا ھکلہ انٹر چینج پہ / قیمتی جوتا چوری کرنے پر درج کرلی گئی۔
واقعہ ملتان کے علاقے جلالپور میں پیش آیا، ڈپٹی کمشنر کی اہل خانہ سے ملاقات
ہاتھا پائی کے نتیجے میں فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف ڈنڈوں اور سریوں کا آزادانہ استعمال کیا
کلفٹن میں ایک بنگلے سے چینی شہری کی لاش برآمد ہوئی، پوسٹ مارٹم کیلیے اسپتال منتقل
گھریلو زبانی تکرار پر والد نے اپنے بیٹے اور بہو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے
نامعلوم افراد حیدری مارکیٹ پر چھوڑ کر فرار ہوئے
گیارہ سالہ انابیہ اور 12 سالہ ارسلان لاپتہ ہوئے ہیں
ملزم تیمور شاہ نے متاثرہ خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کردی تھیں۔
ملتان میں تین منزلہ رہائشی عمارت گر پڑی
دو ماہ کے دوران 37 شہری جانوں سے گئے
ٹیچر کے تشدد سے بچے کی ٹانگ دو جگہ جبکہ کمر کی ہڈی ٹوٹی تھی، ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا
مقتول عارف کا بھی آصف منظر عام پر آگیا، قتل کا الزام، کارروائی کا مطالبہ
خاتون تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل، سسرالیوں اور شوہر کے خلاف مقدمہ درج
واقعہ لطیف آباد میں پیش آیا، لڑکی کا بھائی فائرنگ سے زخمی
عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی
ملزم خواتین سے دوستی کر کے انہیں گھر بلاکر زیادتی کر کے ویڈیو بناتا اور بلیک میل کرتا تھا