شرافی گوٹھ میں فیوچر موڑ پر پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا، چھاپے کے نتیجے میں دہرے قتل کے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
اس معاملہ کی انکوائری کر کے ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
رواں سال کے تین ماہ میں پانچ ہزار سے زائد وارداتیں ہوئی ہیں
گلشن معمار میں ڈکیتوں نے بینک سے رقم لانے والے دو بچے کے باپ کو مار ڈالا
خاتون کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
واقعہ لودھراں میں پیش آیا
پورٹ قاسم میں تین افراد گٹر میں گریجس کے نتیجے میں 2 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
پنجاب کے شہر بہاولنگر میں ایک نوجوان 6 روز سے ایک خاتون کو فون پر تنگ کر رہا تھا
میانوالی مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں آیا سے 2 افراد کی مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے
عبدالقیوم نے ایس ایس پی کے متوفی رشتہ داروں کے نام قبرستان سے حاصل کیے جہاں انہیں دفن کیا گیا تھا
لواحقین کو 20 مارچ کو ترکی سے ایک فون کال کے ذریعے افسوسناک خبر ملی
کمشنر کراچی نے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
فہد نامی شہری سے سوشل میڈیا پر بات ہوئی، فہد نے مجھے سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر انٹرویو کے لیے بلایا
مقتول آرڈر لے کر جارہا تھا، جوہر موڑ پر ڈکیتوں نے قتل کیا
خاتون کو اُس کے دوست نے بچے کو قتل کرنے کی دھمکی دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا
واقعہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک کے میں پیش آیا
واقعہ راولپنڈی کے علاقے تھینچ بھٹہ بازار میں پیش آیا
ملزمہ نے سیکیورٹی گارڈ کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کیا اور فرار ہوگئی تھی، مقتول الیکٹرانکس کا تاجر تھا
خاتون نے اپنے پلاٹ پر تعمیرات دیکھ کر احتجاج کیا تو کارندے نے اُسے تشدد کا نشانہ بنایا