آگ پیر اور منگل کی درمیانہ شب لگی، مال بچانے والے تاجر ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے
وتریمارن نے نندنی سے شادی کے لیے اپنی جنس بھی تبدیل کروائی اور اپنا نام پانڈی مہیشوری رکھا لیا تھا
کراچی میں ایک ہی دن میں دو ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں صنعت کار کا بیٹا اور آئسکریم کی دکان کا مالک قتل ہوگیا
پانچویں جماعت کے طالب علم کے موبائل سے ویڈیوز بھی برآمد ہوئیں ہیں، پولیس
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تین گھنٹے کی جدوجہد کے بعد بم کو ناکارہ بنادیا
سکھر کی مقامی عدالت نے فہد منگی نامی مجرم کو تین سال قید کی سزا سنائی
52 سالہ شہری نے 50 سالہ بیوی کو چائے نہ دینے پر قتل کیا، پولیس
عوام پر 22 ارب 29 کروڑ کا بوجھ ڈال گیا گیا، نوٹی فکیشن جاری
اسسٹ کمشنر زہرہ نور اپنے امور دینے کیلیے پُرعزم ہیں جبکہ مقامی خواتین نے اس تعیناتی کو امید کی کرن قرار دیا ہے
افسوسناک واقعہ وفاقی دارالحکومت تھانہ کھنہ کی حدود سوہان میں پیش آیا
چھ رکنی گینگ نے پانچ دسمبر کو کراچی میں دھاگے کے تاجر کو قتل کیا
نکاح کے بعد شادی کی تقریب جاری تھی، دلہا ایک طرف جھکا اور پھر کچھ نہیں بولا
بچے بازیاب ہوگئے، مقدمہ درج
واقعہ شادی سے واپسی پر پیش آیا، ملزم فرار
مختلف ٹریفک حادثات میں 3 جبکہ بلدیہ واقعے میں 1 شہری جاں بحق ہوا
مقتولہ ایم کیو ایم شعبہ خواتین کی ممبر تھیں
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کردی
ملزم مقتول بچوں کا رشتے دار ہے، تیسرا بچہ خوش قسمتی سے زندہ بازیاب