عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی
ملزم خواتین سے دوستی کر کے انہیں گھر بلاکر زیادتی کر کے ویڈیو بناتا اور بلیک میل کرتا تھا
محکمہ داخلہ نے فیسوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
بلدیہ سعید آباد میں نامعلوم ملزمان نے 26 سالہ عدنان کو قتل کیا
لاریب گھر سے جم جارہا تھا، 6 مارچ کو کتاب کی رونمائی تھی، والد
پولیس نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا، والد کا بیان قلم بند
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
تیزاب پھینکنے کا واقعہ تقریب میں پیش آیا، لڑکی اور اس کے دو چچا زخمی ہوئے
مدینہ کالونی میں نومولود کو رات کی تاریکی میں کوئی کچرے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہوگیا تھا
مقتول کی شناخت 30 سالہ شہباز کے نام سے ہوئی ہے
لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا، قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
یونیورسٹی روڈ پر پانڈا رائیڈر کو نشانہ بنایا گیا
خاتون نے والد کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کیا
حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی قیمت بڑھانے پر غور شروع کردیا
ملزم عادی مجرم نکلا، کئی تھانوں میں مقدمات درج ہونے کا انکشاف
پولیس نے بچی کو تحویل میں لے کر میڈیکل کیلیے اسپتال منتقل کردیا
لاہور واقعے پر سینیٹر کا شدید اظہار مذمت، قرآن نہ پڑھنے والوں نے الزام لگایا ، اظہار خیال
واقعہ ہری پور کی تحصیل خانپور میں موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا