محکمہ خوراک سندھ کے افسر نے نفیسہ شاہ کو سونے کا تاج تحفے میں دیا تھا
علی الصباح اچانک مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی
دھماکوں کے نتیجے میں ایک جاں بحق جبکہ تین شہری زخمی ہوئے ہیں
ہمارے معاشرے میں مرد معاشرتی ڈھانچے اور استحقاق کا غلط استعمال کرتے ہیں، ایڈوکیٹ
کراچی میں 29 جنوری کو تین مختلف واقعات میں دو نوجوانوں سمیت تین افراد جاں بحق
راولپنڈی میں قائم مدرسے کی بچیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، علاج جاری
والد کا آئی جی خیبرپختونخوا سے نوٹس کا مطالبہ
مقتول قطر سے دو ماہ کی چھٹیوں پر پاکستان آیا تھا، والد اے این پی کے ہمدرد ہیں
اوشاق شیخ کی فلپائنی لڑکی میکونا سے ایک سال قبل دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی
بھائی نے بہن کو انتقام لینے کیلیے تالاب میں دھکا دیا تھا
پولیس کے مطابق بچی کو گارڈن کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا
مقتول علی اسد اپنی اہلیہ کو سسرال لے کر جارہا تھا، راستے میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر قتل کیا
اس سلسلے میں کام مکمل ہوچکا ہے، جلد 600 لوگوں کو پلاٹ فراہم کیے جائیں گے، ٹیسوری
عدالت نے تین ملزمان کو پانچ روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
سہراب گوٹھ علاقے لاسی گوٹھ مچھر کالونی کے نالے میں 5 سالہ بچہ عثمان ولد اعجاز گرکرلا پتہ ہو گیا
بیٹے نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو گھر لے جاکر باپ کے ساتھ زیادتی کا نشانہ بنایا
ندا اور بچے سو رہے تھے انہیں میری واردات کا نہیں معلوم، وہ شہید ہیں، خط
ملزم نے تینوں بچوں اور بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا اور پھر پنکھے سے جھول گیا، پولیس
پولیس نے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا
فہیم نے حال ہی میں سندھ ہائیکورٹ میں ایک کیس جیتا تھا