گزشتہ چار روز کے دوران صرف جناح اسپتال گرمی کے باعث 70 مریض لائے گئے
کراچی ایئرپورٹ اور سی ویو پر 46 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی گئی
انتہائی مطلوب3 ملزمان جان آغا،امید گل عرف لغمانی اور عبدالرحمن کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ وایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔
نوجوان سالگرہ والے دن اندھی گولی کا نشانہ بن گیا
عدالت نے پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
ایک واقعہ سانگھڑ میں پیش آیا تھا جہاں ایک شخص نے کھیتوں میں داخل ہونے پر اونٹنی کی ٹانگ ہی کاٹ دی تھی۔
مری میں گھوڑا گلی کے مقام پر تیز رفتار سوزوکی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری۔
مقتولہ ملزم کی بھانجی تھی اور شوہر کے انتقال کے بعد دوسری شادی کررہی تھی، پولیس
لاش کی ضابطے کی کارروائی کے فوری بعد تدفین کردی گئی
گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کردیے، قیمتیں کنٹرول کرنے کیلیے کونسل قائم کی جائے گی
پولیس ملزم کو تھانے منتقل کرنے کے بعد بچانے میں ناکام رہی
ملزمان نے رضوان نامی شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا، بچی چوٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی
ملزمان نے لڑکے کو اغوا کر کے قریبی گھر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا
پولیس نے ۲ افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے
شکارپور کے ماڑی تھانے کی حدود میں مسلح افراد کی جانب سے رشتے کے تنازع پر گھر پر حملہ کیا گیا
نیپرا نے منظوری کیلیے تجویز حکومت کو بھیج دی ہے
وزیرداخلہ سندھ کا تصادم کا نوٹس، قانون کی عملداری قائم کرنے کی ہدایت
مظاہرین نے تھانے پر حملہ کر کے ملزم کو پولیس کی تحویل سے چھڑوایا اور پھر اُسے مار ڈالا
پولیس نے مغویوں کی تلاش شروع کردی