شہریوں کا پولیس کے رویے کا شکوہ، کوئی تعاون نہیں کیا گیا
واقعہ فیصل آباد کے تھانہ نشاط آباد میں پیش آیا
پاکپتن میں ساجدہ نامی خاتون کو شوہر اور دیور نے زہر دیا
ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 2.3 ریکارڈ کی گئی ہے
دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جبکہ دکان کے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق اور 7افراد زخمی ہوگئے۔
واقعہ پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میں پیش آیا ہے
اشتہاری ذیشان نواز نے 2019ء میں تھانہ کوتوالی سیالکوٹ کی حدود میں ایڈوکیٹ ساجد محمود دھدرا کو قتل کیا تھا۔
ملزمان میں عبد الحسیب، غزالی، محمد فاروق، ابو بکر شامل ہیں
ملزمہ نے اپنے بھائیوں اور ساتھیوں سے شوہر کو قتل کروایا، ملزمان گرفتار
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 24 سالہ اسامہ ولد ریاض کے نام سے کی گئی ہے
ملزمان نے مقتولہ کو ہتھوڑے اور بغدے کے متعدد واروں سے قتل کیا
لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت خارج کردی
سندھ بھر میں ڈاکوؤں کے رابطہ کار پولیس اہلکاروں کا سروے کیا جارہا ہے۔
پولیس نے خاتون کو نشئی قرار دے دیا، نامزد ملزمان زیر حراست
کراچی پولیس چیف کے واٹس اپ کمپلین برانچ کے نمبر 5142770-0343 پر اپنی شکایت فوری نوٹ کرائیں۔
واقعہ 24 اور 25 کی درمیانی شب نیوکراچی کے سیکٹر جی الیون میں پیش آیا۔جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی او ڈی جی خان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔
واقعہ کا مقدمہ موٹروے پولیس کی مدعیت میں دو جنوری کو تھانہ نصیرآباد میں درج کیا گیا تھا
واقعہ پنجاب کے علاقے قصور میں پیش آیا ہے
واقعہ پنجاب کے علاقے عارف والا کے گاؤں میں پیش آیا