محمد رضوان کا کہنا تھا جب آپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے ہیں تو چیلنجز تو آتے ہیں، آسٹریلیا کے خلاف آسٹریلیا میں کھیلنا آسان نہیں ہوتا۔
بھارت پانچ میچوں کی بارڈرـگاوسکر ٹرافی 2024ـ25 کے لئے آسٹریلیا کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
پاکستان اور بھارت کا میچ دبئی میں ہوگا، کنیریا کی پیش گوئی
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے فاتح کھلاڑی کے نام کا اعلان کردیا
حارث رؤف کے پیس نے آسٹریلوی بیٹنگ کی خامیوں کو ایکسپوز کیا اور ہم یہ جانتے تھے کہ آخری میچ کے لیے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلیاں ہوں گی۔
کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میں اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کے فیصلے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے ہیں
اس جیت میں کپتانی، کھلاڑیوں کی سلیکشن اور پچز کی کنڈیشن سب کا عمل دخل رہا۔
آئی سی سی نے پاکستان کو بھارت کا باضابطہ جواب جمع کرادیا
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
نتاشا اسٹینکوویچ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے متعلق افواہوں کی تردید کی اور کہا کہ وہ اور سابق شوہر ہاردک اب بھی ایک فیملی ہیں۔
بی سی سی آئی نے آئی سی سی سے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے مشورہ دیا ہے کہ ٹیم کو پاکستان نہ بھیجا جائے۔
اس جوڑے نے جنوری 2023 میں شادی کی تھی جبکہ اب ایک سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ خوشی کی خبر شیئر کی۔
تاہم پی سی بی کے حکام نے باضابطہ طور پر درخواست موصول ہونے کی تردید کی ہے۔
رکی پونٹنگ نے بابر اعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے بریک لینے کا مشورہ دیا
پاکستان کی جانب سے ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ہدف کے تعاقب میں اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا
ناصر حسین نے کہا کہ امید ہے پاکستانی فینز جلد بابراعظم کو پْرانی فارم میں دیکھ سکیں گے۔
ٹیسٹ پلیئرز کی بیٹنگ رینکنگ میں جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے
کرکٹرز بھارت کے خلاف بورڈر گواسکر ٹرافی کی تیاریوں کو حتمی شکل دیں گے
میلبرن میں پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم جیت کا عزم لیے ایڈیلیڈ پہنچ گئی ہے w