محمد یوسف کو پاکستانی ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا تھا۔
مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کے درمیان مقابلے میں یہ واقعہ پیش آیا
محسن نقوی کو کوئی ایک عہدہ اپنے پاس رکھنا چاہیے، آفریدی
وہاب ریاض نے اپنے فیصلے سے پی سی بی ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ اور لاہور ریجن ایسوسی ایشن انتظامیہ کو آگاہ کردیا۔
ٹیم میں بھارت کے چھ، نیوزی لینڈ کے چار جبکہ افغانستان کے دو کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔
میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی حکام سخت برہم تھے
کپتان روہت شرما نے ایک منفی ریکارڈ بھی اپنی ٹیم کے نام کر لیا
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ برابر کردیا
روہت شرما کا اعلان سُن کر مداح خوش ہوگئے
بھارت کے پاس اب ایسا اسکواڈ ہے جو اگلے 8 سالوں تک کرکٹ پر حکمرانی کرسکتا ہے، ویرات کوہلی
ماضی میں آئی سی سی انعامات تقریب میں ہمیشہ میزبان ملک کا نمائندہ موجود رہا
نیوزی لینڈ کے کپتان مچیل سینٹنر نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں یہ مقابلہ فائنل کا مقابلہ ہورہا ہے
مفتی قوی نے کہا کہ فائنل میچ بہت سارے کھلاڑیوں کا آخری میچ ثابت ہوگا
کھلاڑی عمرہ ادائیگی کے بعد نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے
بدقسمتی سے نتائج ہمارے حق میں نہیں رہے، سابق کپتان
ویڈیو کا آغاز چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ جلی حروف میں Thank you Pakistan (شکریہ پاکستان) کے جملے سے کیا گیا ہے۔
بھارت نے اپنے تمام میچز دبئی میں کھیلے ہیں، اسے دبئی کی پچز اور کنڈیشنز کا علم ہے