پشاور کے حیات آباد انسٹی ٹیوٹ کے مالک نے یہ دستانہ متعارف کرایا ہے
ملتان میں مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی ثانیہ کے والد کی دل دہلا دینے والی گفتگو
کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر سافٹ ویئر ہاؤس میں انجینئر نے سی ای او کو چھریوں کے وار سے قتل کیا
ایسا کچھ کرنے کا میرا ارادہ نہیں تھا مگر پھر پتہ نہیں کیا ہوا، ملزم شعیب
سعد نامی 32 سالہ وی لاگر کو سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے قتل کردیا
کراچی کا اٹھارہ سالہ نوجوان ہمدان جس نے بہادری کا مظاہرہ کر کے ڈکیتوں کو پکڑا
ساحل عدیم کے جاہل بولنے پر لڑکیوں کی رائے، سب نے ہی معافی کا مطالبہ کردیا
شہر قائد میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور مہنگے بلوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے
فیصل ایدھی نے دعوی کیا کہ دو روز میں 500 سے زائد لاشیں سرد خانے لائی گئیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے کراچی سے تعلق رکھنے والے رہنما نہال ہاشمی نے ڈائیلاگ پاکستان کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی۔
اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔
کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنے والے امیدوار اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکن جبران ناصر نے اپنے حلقے کو ماڈل بنانے کا منصوبہ پیش کردیا۔
معروف سماجی رہنما اور انسانی حقوق کے وکیل جبران ناصر نے ووٹ کی اہمیت کو کھل کر اجاگر کردیا
سندھ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار کی حیثیت میں حصہ لینے والے معروف سماجی رہنما جبران ناصر نے پاکستان کی موجودہ جمہوریت کو بے نقاب کردیا۔
سماجی رہنما اور حلقہ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار جبران ناصر نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور نواز شریف کا موازنہ کرتے ہوئے لیگی قائد و سابق وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
معروف سماجی رہنمام وکیل اور آزاد امیدوار جبران ناصر نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور اُن کی جماعت کے مذہب کارڈ استعمال کرنے کے ثبوت پیش کردیے۔
پاکستان تحریک انصاف کے مشکل وقت میں ڈٹ جانے اور عمران خان کے ساتھ تمام مصائب و سختیوں کے باوجود کھڑے رہنے والے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کیلیے شفاف انتخابات سب سے ضروری ہیں۔
انسانی حقوق کے سرگرم رہنما، وکیل اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار جبران ناصر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 1989 اور 1988 کے فیصلوں میں واضح لکھا ہے کہ انتخابی نشان جمہوریت اور سیاسی جماعت کی روح ہے۔
راچی میں قائم معروف ریسٹورنٹ پورٹ گرانٹ میں مکی ماؤس کے لباس میں موجود لوگوں اور بچوں کو تفریح فراہم کرنے والے شخص کی زندگی کی تکالیف کا کسی کو اندازہ نہیں۔
سرکس کے مشکل کام میں کرتب دکھانے والی باہمت لڑکی