حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگادی

حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگادی

وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگادی

Webdesk

|

6 Oct 2024

اسلام آباد: وفاقی حکومت  کی جانب سے  پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم)  پر پابندی عائد کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، 1997 کے انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 11 بی کے تحت پی ٹی ایم پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے چند روز قبل پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے ملاقات کی تھی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!