خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے مرنے والوں کے لواحقین کو امدادی دی گئی ہے
بارش کے باعث شاہراہوں اور سڑکوں پر طغیانی ہوئی
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا
ملزم بھینس کے باڑے میں دودھ لینے کیلیے آنے والے بچوں کو ہراساں کرتا تھا
سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا
مومن آباد تھانے کے علاقے اورنگی ٹاون سیکٹر 10 فرید کالونی میں گھر میں فائرنگ سے خاتون شدید زخمی ہو گئی
خاتون کی شناخت ورشہ جعفری کے نام سے کی گئی ہے، جبکہ لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
نادیہ نے ایک پرانی تصویر بھی دکھائی
ملزم عاطف خان پر الزام ہے کہ اس نے نجی کمپنی کے چیف ایزیکٹو کے 53 کروڑ روپے اپنے بزنس میں استعمال کئے۔
سب سے پہلے میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، یقین نہیں آرہا اپنی آنکھوں سے خانہ کعبہ دیکھوں گا، انڈونیشین شہری