لاہور کے سبزا زار میں یہ واقعہ پیش آیا ہے
فیاض سولنگی نے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچا کر سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کی تھی
دلہنوں کے نام اسما، بوسی اور امیرہ ہیں اور ان تینوں سے محبت کرنے والے لڑکے محمد نے تینوں کو ہی اپنی شریک حیات بنانے کا فیصلہ کیا۔
اسٹیو جابز کی اہلیہ اتوار کو کمبھ میلے میں شرکت کیلیے اترپردیش پہنچی ہیں
ماں کا کہنا تھا کہ لڑکے کا حال ابھی سے یہ ہے تو شادی کے بعد پتا نہیں کیا کرے گا۔
اس دیو ہیکل چوہے کا وزن تقریبا 13.2 پانڈ 6 کلوگرام تھا جو کہ گھر کی عام پالتو بلی سے زیادہ ہے۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا انفلوئنسر نے شیئر کی جسے اب تک 13 کروڑ 30 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں
متاثرہ افراد گوالے ہیں جو باہر سے کھانا کھا کر واپس باڑے پر آئے تھے
لڑکے نے شادی کا ڈرامہ رچایا اور فوٹو شوٹ بھی کروایا تھا
فیڈرل بی ایریا میں یہ واقعہ پیش آیا
مالک مکان جب اپنے گھر پہنچا تو اُس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں
سعودی شہری نے اس منفرد بکرے کو 60 ہزار سعودی ریال میں خرید لیا
پولیس نے کیس رجسٹرڈ کرکے دونوں کی تلاش کرنا شروع کردی۔
لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا، حق مہر 1000 ڈالر سے بڑھا کر 1 لاکھ ڈالر مقرر
محققین کی جانب سے آکسفورڈ شائر میں ایک کھدائی میں سینکڑوں ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات کا علم ہوا ہے
بینک آف چائنا کے سابق چیئرمین لیو لیانج نے اپنے بیٹے کا رشتہ ختم کروا کر اس کی منگیتر سے شادی رچالی۔
دبئی میں ہونے والی تقریب میں اب تک کی سب سے مہنگی نمبر پلیٹ پی 7 فروخت ہوئی