ھارت کی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے بھی پاکستان ہاکی ٹیم کو کھلم کھلا دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
تربیتی کیمپ میں اسکواڈ میں شامل 15 کھلاڑیوں کے علاوہ 5 مزید کھلاڑی بھی شامل ہیں۔
پاکستانی لیجنڈ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی گیند پر مہارت کی تعریف کی۔
راشد لطیف اور معین خان کا کوئی موازنہ ہی نہیں ہے راشد کا مقابلہ تو جیفری ڈیوجن سے تھا۔
دورہ ویسٹ انڈیز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کا بھی دورہ کرے گی
مداحوں کا پی سی بی سے کھلاڑی کی ذہنی صحت کے علاج کا مطالبہ
شاداب خان نے اپنی صحت سے متعلق خود مداحوں کو آگاہ کیا ہے
بھارت اور بنگلادیش کے درمیان سیاسی تناؤ کی وجہ سے مودی سرکار نے دورہ ملتوی کرنیکا کہا۔
چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی غیر ملکی سیاح خاتون کولاوشاوا کلارا کے ساتھ ٹریکنگ کے دوران کیمپ ون اور ٹو کے درمیان حادثہ پیش آیا۔
فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن نے مہند اللیلی کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ خدامت المغازی کلب کا حصہ تھے۔
سری لنکا میں سانپوں کی کثیر تعداد پائی جاتی ہے، جو کھیلوں کے اکثر مقابلوں میں اپنی موجودگی کو ظاہر کرتے ہیں
بھارت ہمیں گھاس نہیں ڈالتا تو ہم بھی نہ کھیلے، آئی سی سی ایونٹ میں بھی نہ کھیلیں دو پوائنٹس دے دیں۔
سلمان مرزا اور لیفٹ آرم اسپنر سفیان مقیم کی شمولیت کا امکان ہے۔
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جمعرات سے سینٹ جارج میں شروع ہوگا۔
چیمپئن شپ میں ملک بھر سے واپڈا اور آرمی سمیت مختلف محکموں اور صوبوں کے200 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی۔
وائرل ویڈیو بھارتی ریاست پنجاب کے شہر فیروز پور کی ہے
ستمبر میں ورلڈ چیمپئن شپ سے قبل ارشد ندیم نے دو سے تین ایونٹس میں شرکت کرنا ہے
ایونٹ بھارت کی میزبانی میں 12 سے 28ستمبر تک منعقد ہوگا