آفس آف سائبر سیکیورٹی نے واٹس ایپ کو صارفین کیلیے ایک بڑا خطرہ سمجھا ہے
چین دنیا کے سب سے وسیع اور منظم آن لائن سنسر شپ اور نگرانی کے نظام کا مالک ہے۔
دن کا دورانیہ 13 گھنٹے 41 منٹ جبکہ رات کا دورانیہ 10 گھنٹے 19 منٹ ہوگا
پی ٹی اے کے مطابق براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 150 ملین اور فائبر آپٹک صارفین 2 ملین ہو گئے ہیں
تشویش ناک بات یہ ہے کہ تمام 230 وائرسز پہلے سائنس کے علم میں نہیں تھے
جدید ترین سینسرز اور حساس کیمروں کی مدد سے مسجد الحرام میں آنے اور باہر جانے والے زائرین کی تعداد کا درست تعین کیا جا سکتا ہے۔
میں نے جلد بازی میں بہت کچھ بڑھ چڑھ کر لکھا، مسک
پی سی ایس آئی آر میں تحقیق، ترقی اور اختراعی پروگرام کے لیے 850 ملین روپے رکھے گئے ہیں
انہوں نے ملاقات کی تصویر ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کی
یوٹیوب کی جانب سے یہ اپ ڈیٹ 2 جون کو جاری کی گئی تھی۔
میٹا کی اے آئی اسسٹنٹ ایپ کے ماہانہ فعال صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی ہے۔
اینڈرائیڈ سپورٹ فورم پر گوگل کے ایک نمائندے کے مطابق انسٹاگرام نے اس حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کر دی ہے
زہر برگ نے اعداد و شمار جاری کردیے
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔
اس سولر کو ماحول دوست قرار دیا گیا ہے جو ابر آلود موسم یا سورج نہ ہونے پر بھی بجلی بناسکتا ہے
کمپنی کی انتظامیہ کی جانب س ایکس کی سروس متاثر ہونے کی کوئی تکنیکی وجہ نہیں بتائی گئی
قومی ایجنسی نے الرٹ جاری کردیا
پاکستان کرپٹو کونسل کے تحت جدید ڈیجیٹل منصوبہ شروع کردی
دوران تحقیقات یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان کے انٹرنیٹ گیٹ ویز کو کسی تکنیکی مسئلے کا سامنا نہیں ہے، اعلامیہ
کمپنی نے دنیا بھر میں تقریبا 6,000 ملازمین کو فارغ کیا