ریم شیخ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی
وائرل ویڈیوز میں ہانیہ عامر نے کنسرٹ کے دوران سرخ ماسک اور کیپ پہن کر نسبتا غیر نمایاں رہنے کی کوشش کی
رجب بٹ کیخلاف شعائر اسلام کا مذاق اڑانے کا مقدمہ درج ہے
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں یوٹیوبر کو برگر کھاتے وقت وی لاگ ریکارڈ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو نے ان کے لاکھوں مداحوں اور ساتھی فنکاروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
سنجے دت نے انسٹاگرام پر اپنی پہلی جھلک شیئر کی
عالمی سطح پر رہائشی جائیدادوں کی مارکیٹ کی تاریخ کا مہنگا ترین سودا ہے۔
اہلِ خانہ فوری طور پر انہیں قریبی ہسپتال لے گئے تاہم ڈاکٹرز نے پہنچنے پر ان کی موت کی تصدیق کر دی۔
ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد ملزم پولیس کی گرفت میں ہوگا۔
شان شاہد پاکستان کے شاہ رخ خان ہیں
آئیان اسمتھ نے ابتدا میں اپنی خود تحریر کردہ ناول کی تشہیر کے لیے ویڈیوز بنانا شروع کیں
فضا علی نے لندن میں معروف مقام ہیروڈز کے سامنے اسی منظر کو دوبارہ عکس بند کروا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیا
بسم اللہ الرحمن الرحیم، ہم خوشی سے یہ خبر شیئر کر رہے ہیں کہ الحمدللہ ہم شادی کرچکے ہیں۔
عرب کے جشن منانے کے روایتی انداز زغروطہ کوعجیب قرار دینا مہنگا پڑ گیا۔
ان کا سفر عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے مداحوں کی عکاسی کرتا ہے۔
گلوکارہ کے لیے بحالی مرکز میں داخل ہونا ان کی فلاح و بہبود کے لیے بہترین قدم سمجھا جا رہا ہے۔
عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ دے دی
سندھ ہائیکورٹ نے درخواست کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا