موت کی اصل وجہ لیبارٹری رپورٹ آنے کے بعد واضح ہوگی
لاش ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے،
ایس ایس جی سی کے مطابق رات 10 سے صبح 5 بجے تک فراہمی معطل رہے گی
پولیس نے ضابطے کی کارروئی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی ہیں
ڈپٹی کمشنر معطل، ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج
متاثرہ فیملیز نے بھی جج کے روبرو کھڑے ہوکر اعتراف کیا
پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا
واقعے کے بعد ٹائون چیئرمین نواز بروہی کو بھی موقع پر طلب کیا گیا
واقعہ کریم آباد فلائی اوور پر پیش آیا، متوفی کی شناخت شبیر کے نام سے ہوئی
مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے ایس ایس پی ملیر آفس میں درخواست دائر کر دی گئی۔
تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ کھودے گئے تمام گڑھے بھر دیئے گئے ہیں
پولیس واقعے کو نامعلوم گاڑی کی ٹکر کا قرار دے رہی ہے
کمشنر کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری، ایس ایچ او کو مقدمے کا اختیار مل گیا
ایس ایس پی ایسٹ نے بچے کو بلاکر شاباش دی تھی
سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طورپرگٹر کا ڈھکن ہٹتے دیکھا جا سکتا ہے
مدرسے کے استاد نے ڈنڈوں سے وحشیانہ مارپیٹ کی
ایل پی جی گیس بھرانے کے دوران گاڑی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔
17 نومبر کو گٹر کا ڈھکن نکلا اور پھر نہیں لگایا گیا
کھدائی بی آر ٹی نے کی اور بعد میں صورتحال کو نظرانداز کیا۔ رپورٹ
متوفی کی شناخت نجیب کے نام سے ہوئی