اسرائیل نے اتوار کے روز غزہ کی پٹی میں حملے کیے
تمام متاثرہ افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا
دوحہ میں دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات ہوئے
ہی ویڈونگ، جو فوج میں دوسرے اہم ترین عہدے پر فائز اور مارچ کے بعد سے منظر عام پر نہیں آئے تھے
شہدا کے جسمانی اعضا غائب ہیں جبکہ ہتھکڑیاں بھی لگی ہوئی ہیں
افغان وزارت داخلہ نے اعلامیہ بھی جاری کردیا
ٹرمپ کے مطابق ان کے لیے دونوں ممالک کی جنگ رکوانا کوئی بڑا کام نہیں ہے
عسکریت پسندی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے
معاہدے کے حولے سے زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آئیں البتہ یہ بتایا گیا ہے کہ سعودی ولی عہدے اگلے ہفتے واسشنگٹن جارہے ہیں
زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع فی الحال موصول نہیں ہوئی ہے۔
بعدازاں مہندرا خود ہی اپنی اہلیہ کو قریبی اسپتال لے گیا جہاں ڈاکٹروں نے اِسے مردہ قرار دیا۔
ایجنسی کے معائنہ کاروں کی ایرانی جوہری تنصیبات تک رسائی صرف اس وقت ممکن ہے جب قومی سلامتی کی اعلی کونسل اس کی منظوری دے۔
بھارت 7 جہاز گرنے کا تذکرہ نہیں کرتا، ٹرمپ
پاکستانی میں ایڈ جسٹ ہونا مشکل کام ہے
نئے منصوبے کے تحت غیر ملکی رہائش بمعہ فیملی اختیار کر سکتے ہیں
سیسل کوہلر اور ان کے ساتھی جاک پیرس وہ واحد فرانسیسی شہری ہیں جو اس وقت ایران میں زیرِ حراست ہیں
ٹرمپ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے 20 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا تھا