والدین سے اور عوام سے اپیل ہے کہ وہ بچوں کو یہ قطرے ضرور پلائیں۔
اس کی علامات سر میں درد، نزلہ، بخار ہیں
بلوچستان میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
راز محمد نے بتایا کہ وہ کوئٹہ میں ڈرائی فروٹ کی دکان میں مزدوری کا کام کرتے ہیں
ماہرین کے مطابق یہ شرح عالمی اوسط کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ ہے
ماہرین کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر خطرے کی گھنٹی بجادی
خون کی اسکریننگ آسان اور مفت کی جائے، ایڈز فری پاکستان کا عہد کیا جائے۔
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 127 نئے کیسز سامنے آئے ہیں
والد کے مطابق ایک ساتھ چار بچوں کی پیدائش پر بیحد خوش ہوں
جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی دیکھی گئی ہے۔
انڈس اسپتال، انفیکشس ڈیزیز اسپتال نیپا اور دیگر مراکز سے بھی نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
صوبہ سندھ میں ڈینگی وائرس نے خطرناک حد تک پنجے گاڑھ لیے ہیں
آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں رواں سال اب تک ڈینگی سے 6 اموات ہو چکی ہیں
بچوں میں نظر کی کمزوری کی بیماری میں اضافے کا انکشاف ہواہے۔
عالمی یوم انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی
ڈاکٹرز نے اس پیدائش کو بانجھ عورتوں کیلیے امید کی نئی کرن قرار دیا ہے
رواں سال سندھ میں ڈینگی کے مجموعی کیسز کی تعداد 819 ہے
اس گردے کا تجربہ کامیاب رہا جس کی بنیاد پر ماہرین اسے جگر کے مریضوں کیلیے اہم سنگ میل قرار دے رہے ہیں