انٹرنیٹ پر وائرل تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی
یہ ویڈیو اے آئی کی مدد سے بنائی گئی اور مکمل من گھڑت ہے
اسد قیصر کے حوالے سے بیان وائرل تھا کہ پی ٹی آئی 7 دسمبر کو اسلام آباد میں دوبارہ احتجاج کرے گی
بیرسٹر سیف نے بھی واقعے کی تردید کردی
امارات میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے خبروں کو حقیقت کے برعکس قرار دے دیا
دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اسٹیج پر خانہ کعبہ کا ماڈل پیش کیا گیا ہے
عاطف اسلم سے منسوب ایک بیان سوشل میڈیا پر زیر گردش تھا
سوشل میڈیا پر مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ اور شدید زخمی ہونے کی اطلاعات تھیں
ایک نوجوان نے خود کو عیسائی جبکہ دوسرے نے خود کو ملحد قرار دیا تھا
ایم کیو ایم کے بانی کی صاحبزادی افضا الطاف کی سیاست میں انٹری کی خبر زیر گردش تھی
وزیراعلی لاہور کے رنگ روڈ میں جلسہ گاہ کے قریب پہنچے اور مختصر خطاب بھی کیا
انٹرنیٹ پر اس حوالے سے ویڈیو وائرل ہوئی تھی
تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی
سوشل میڈیا پر کمار سانو کی آواز میں ایک گانے کی ویڈیو ، آڈیو وائرل ہوئی
دعوی کیا جارہا تھا کہ حکومت نے بجٹ میں بڑوں کی قبر پر بالترتیب 1500 اور بچوں کی قبر پر 1 ہزار روپے ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے
گلوکار اپنے پروگرامز کیلئے دبئی پہنچے تھے اور اب انہیں گرفتار کرکے برج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔
ایشوریہ رائے اور سلمان نے حال ہی میں اننت امبانی کی شادی میں شرکت کی
ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ سمیت 8 اہم عہدیدار جاں بحق ہوئے ہیں