10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 772 روپے کم ہوکر 389970 روپے ہے ۔
حکومت کو غیر ضروری اخراجات پر قابو پانے کا مشورہ دے دیا
فی تولہ چاندی کی قیمت 78 روپے کے اضافے سے 6900 روپے ہوگئی
حکومت نے جو وعدے کیے ہیں اس بنیاد پر ہڑتال ختم کی جارہی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر اضافے سے 4312 ڈالر فی اونس ہے۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے مثبت اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی دیکھے گئے
وزیرخزانہ نے بات چیت شروع ہونے کی تصدیق کی ہے
صوبائی وزیر نے کہا کہ ڈبل ڈیکربسیں بندرگاہ پر پہنچ گئی ہیں اور جلد سڑکوں پر آئیں گی۔
فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ٹیلرسوئفٹ نے ٹرک ڈرائیوروں کو بھی ایک لاکھ ڈالر دے دیے۔
حکومت کی جانب سے حتمی اعلان کل کیا جائے گا
چاندی کی قیمت میں بھی معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے
پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے
بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 12 ڈالر اضافے سے 4207 ڈالرکا ہوگیا۔
گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاو 16 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 214 ڈالر فی اونس ہے۔