تمام مسافر طیاروں اور آرمی جہازوں کیلیے پاکستان کی فضائی حدود 23 دسمبر 2025 تک بند رہے گی۔
باجوڑ ضلع میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا
امریکی ولی عہد کے ساتھ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو
شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس کا انعقاد ہوا۔
آئندہ ہفتے اس سلسلے میں پولیس حکام کی جانب سے ایک بھر پور آگاہی مہم بھی شروع کی جا رہی ہے۔
کہکشاں حیدر پر دہشت گردی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے اور پاکستان کی تخریب کاری کے الزامات تھے
استعفے اجتماعی ہوں گے یا انفرادی اس کا تعین نہیں کیا گیا
پیر کی صبح سب سے کم پارہ مٹھی میں 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
عدالت نے کے پی حکومت کی درخواست پر حکم امتناع ختم کردیا
فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے
یونین کونسل کا عملہ اس کے بعد میرج سرٹیفکیٹ جاری کرے گا
صدر زرداری کے دستخط کے بعد ترامیم قانون بن گئیں
لاہور ہائیکورٹ کے جج نے استعفی دے کر چیمبر خالی کردیا
اگلے ہفتے سے دن کے اوقات میں بھی درجہ حرارت گرے گا
ملزمان کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے
لندن میں سیاحتی فیئر کے موقع پر یہ ملاقات ہوئی ہے