نمرہ خان اور بھارتی گلوکار نئی میوزک ویڈیو ایک ساتھ لانچ کریں گے

نمرہ خان اور بھارتی گلوکار نئی میوزک ویڈیو ایک ساتھ لانچ کریں گے

نمرہ خان کا کہنا تھا کہ ان کے گانے کا ٹائٹل کلی کلی ہوگا اور اس کی میوزک ویڈیو تیار کی جاچکی ہے۔
نمرہ خان اور بھارتی گلوکار نئی میوزک ویڈیو ایک ساتھ لانچ کریں گے

Webdesk

|

19 May 2024

لندن: بھارت نژاد برطانوی گلوکار منج مسک اور پاکستانی اداکارہ نمرہ خان ایک  ساتھ اپنی نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی۔

نمرہ خان نے بھارتی گلوکار کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام انسٹاگرام پر شیئر کیا، جس میں اُن کا کہنا تھا کہ یہ ان کا پہلا پنجابی گانا ہوگا۔

نمرہ خان کا کہنا تھا کہ ان کے گانے کا ٹائٹل کلی کلی ہوگا اور اس کی میوزک ویڈیو تیار کی جاچکی ہے۔

واضح رہے کہ نئی میوزک ویڈیو کا اعلان اداکارہ نے پچھلے برس نومبر میں کیا تھا اور مداح اس کا انتظار کررہے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!