5 hours ago
بھارتی کامیڈین پاکستانی اداکارہ کنزی ہاشمی کا موبائل لے کر فرار
پاکستانی ادکارہ اور بھارتی کامیڈین کی مزاحیہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی
ویب ڈیسک
|
22 Jan 2025
پاکستانی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اور بھارتی کامیڈین منور فاروقی کی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بھارتی مزاحیہ اداکار پاکستانی اسٹار کا موبائل لے کر فرار ہوگئے۔
پاکستانی ٹی وی اسٹار کنزیٰ ہاشمی اور بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے اپنی ایک دلچسپ انسٹاگرام ریل کے ذریعے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔
اس ویڈیو کے بعد دونوں اداکاروں کے مداح خوب محظوظ ہوئے اور ادارکاروں کی تعریف کی۔
ویڈیو نیپال کی معلوم ہورہی ہے اور غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق کنریٰ ہاشمی، منور فاروقی اس میں جلوہ گر ہوں گے۔
اس پوسٹ کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ ’ویزا تو انکو بھی نہیں ملے گا‘۔
Comments
0 comment