ماہرہ خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟

ماہرہ خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟

ماہرہ خان اور سکیم کریم نے اکتوبر 2023 میں شادی کی
ماہرہ خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟

ویب ڈیسک

|

12 Feb 2024

بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اکتوبر 2023 میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھنے والی ناہرہا خان کے ہاں رواں سال ستمبر تک ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

بھارتی میڈیا نے یہ دعویٰ اس بنیاد پر کیا ہے کہ ماہرہ خان تقریبا پروجیکٹس سے دستبردار ہوچکی ہیں۔

ماہرہ خان او ٹی ٹی سیریز 'جو بچے رنگ سمیٹ لو' سمیت دیگر پرواجیٹس میں کام کررہی تھیں تاہم اب وہ اس کا حصہ نہیں ہیں۔

بھارتی میڈیا نے اسی بنیاد پر ماہرہ کے حاملہ ہونے کا دعوی کیا اور لکھا ہے کہ وہ رواں سال اگست یا ستمبر تک دوسرے بچے کی ماں بن جائیں گی۔ اس سے قبل ماہرہ خان کی پہلی شادی سے ان کے ہاں اذلان کی پیدائش ہوئی تھی۔

ماہرہ نے اکتوبر 2023 میں اپنے دیرینہ دوست کو ہمسفر منتخب کیا اور سلیم کریم سے ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں۔

ماہرہ خان اور ان کے شوہر کی جانب سے حمل کے حوالے سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!