3 hours ago
قوی امید ہے نئی فلم اچھی ثابت ہوگی، صائمہ نور
حکومت کی طرف سے فلم انڈسٹری کے لئے گرانٹ عملی قدم ہے
Webdesk
|
9 Aug 2026
لاہور: نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ سینئر ہدایتکارہ سنگیتا فلم مکھو پر بڑی محنت کر رہی ہیں اور قوی امید ہے کہ یہ بہترین فلم ثابت ہو گی۔
حکومت کی طرف سے فلم انڈسٹری کے لئے گرانٹ عملی قدم ہے کیونکہ اس سے پہلے صرف باتیں اور میٹنگز ہوتی تھیں ۔
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ میں عملی اقدام پر پنجاب حکومت سے اظہار تشکر کرتی ہوں اور دعا ہے کہ یہاں بلا تعطل فلمیں اور پاکستان کی فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے پاں پر کھڑی ہو۔
Comments
0 comment