کورونا نے ایک بار پھر امریکا کو ہلا کر رکھ دیا

کورونا نے ایک بار پھر امریکا کو ہلا کر رکھ دیا

کورونا کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ، لاک ڈاؤن کا امکان بڑھنے لگا
کورونا نے ایک بار پھر امریکا کو ہلا کر رکھ دیا

ویب ڈیسک

|

17 Dec 2023

امریکا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اس نئی لہر نے مختلف ریاستوں کو کرسمس میں عوامی تقریبات کے پیش نظر پابندیوں سے متعلق غور کرنے پر مجبور کردیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کورونا کی تازہ لہر کی سب سے زیادہ شکار ریاست کیلیفورنیا ہوئی ہے۔ دسمبرکے پہلے ہفتے میں 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے تھے جس میں مزید تیزی آگئی ہے۔

امریکی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کیلی فورنیا میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے جب کہ فلو کے کیسز بھی بہت زیادہ اور ان کے علاؤہ ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!