پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

پولیو کا نیا کیس صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں رپورٹ میں ہوا ہے۔
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

Webdesk

|

8 Nov 2024

گھوٹکی: پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 47 ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیو کا نیا کیس صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں رپورٹ میں ہوا ہے۔

پاکستان انسداد پولیو پروگرام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رواں سال اسلام آباد میں پولیو کا ایک کیس، پنجاب میں ایک، خیبر پختونخوا میں 9، سندھ میں 13 اور بلوچستان میں 23 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!