عفت عمر کی بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

عفت عمر کی بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

جینز اور منی ٹاپ میں ملبوس اداکارہ عفت عمر کی تصاویر سے ان کے مداح خاصے نالاں ہیں۔
عفت عمر کی بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

Webdesk

|

22 Jul 2024

کراچی :پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ عفت عمر کی بولڈ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔

52 سالہ اداکارہ عفت عمر یوں تو اداکاری کے علاوہ اپنے بولڈ ڈریسنگ سینس کی بدولت خبروں کی زینت بننی رہتی لیکن اب ان کی نئی تصویروں نے سوشل میڈیا پر تہلکا مچا دیا ہے۔

فیشن کی آئیکون مانی جانے والی مشہور سینئر اداکارہ و ماڈل عفت عمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 2 جولائی کو ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں انتہائی مختصر لباس میں امریکہ کی سڑکوں پر مٹر گشت اور فوٹو شوٹ کرتے دیکھا گیا۔

جینز اور منی ٹاپ میں ملبوس اداکارہ عفت عمر کی تصاویر سے ان کے مداح خاصے نالاں ہیں۔

 ویڈیو میں موجود تصاویروں پر ان کے مداحوں نے بھی نفرت آمیز تبصرے کئے،اور انہیں بوڑھی گھوڑی لال لگام جیسے القابات سے نوازا۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!