چاہت فتح علی نے ٹی 20 ورلڈکپ کا گانا ریلیز کردیا

چاہت فتح علی نے ٹی 20 ورلڈکپ کا گانا ریلیز کردیا

چوبیس گھنٹے میں 6 لاکھ سے زائد لوگ فیس بک پر ویڈیو دیکھ چکے ہیں
چاہت فتح علی نے ٹی 20 ورلڈکپ کا گانا ریلیز کردیا

ویب ڈیسک

|

30 May 2024

مضحکہ خیز گلوکار چاہت فتح علی خان نے ٹی 20 ورلڈکپ کے حوالے سے اپنا گانا ریلیز کردیا۔

اس گانے کو انہوں نے ’جیتیں گے بھئی جیتیں گے‘ کا ٹائٹل دیا ہے جس میں بھنگڑا ٹون کو شامل کیا گیا ہے۔

اس گانے کی ویڈیو میں چاہت فتح علی اکیلیے ہی گانا گاتے نظر آرہے ہیں جبکہ انہوں نے پورے گانے میں قومی ٹیم کے ورلڈکپ میچز کا شیڈول بھی بتایا ہے۔

ہر بار کی طرح اس بار بھی ویڈیو شیئر ہونے کے بعد صارفین نے چاہت فتح علی خان کا نہ صرف مذاق اڑایا بلکہ اُن پر شدید تنقید بھی کی ہے۔

 

World Cup World Cup

https://youtu.be/voHt9hUCzX0?si=cl2J6utqYnjbNHKr

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!