پاکستانی مولا جٹ بھی پب جی پر دستیاب، ویڈیو دیکھیں

پاکستانی مولا جٹ بھی پب جی پر دستیاب، ویڈیو دیکھیں

پب جی نے نیا کردار متعارف کرادیا
پاکستانی مولا جٹ بھی پب جی پر دستیاب، ویڈیو دیکھیں

Webdesk

|

20 Dec 2023

معروف آن لائن جنگی گیم پب جی بھی پاکستانی مولا جٹ سے متاثر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق آن لائن گیم پب جی نے حال ہی میں نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔

اس بار پب جی نے پاکستان میں مشہور کردار ’مولا جٹ‘ کے کردار گنڈاسے کو بھی شامل کیا ہے۔ یعنی کھلاڑی اب پستول کے ساتھ گنڈاسے سے بھی مقابلہ کرسکیں گے۔

واضح رہے کہ پب جی گیم دو ٹیموں کے مابین کھیلا جاتا ہے جس میں ایک ٹیم میں زیادہ سے زیادہ کھلاڑی ہوتے ہیں، اس میں سب پہلے ٹیمیں ہیلی کاپٹر سے زمین پر اتر کر اسلحہ اور ایمونیشن تلاش کرتی اور پھر دشمن سے لڑتی ہیں۔

آخر میں بچ جانے والے کھلاڑی کو اعزاز کے طور پر پوائنٹس کے ساتھ چکن ڈنر دیا جاتا ہے جبکہ اُس کی پروفائل پر بھی اس کو شامل کیا جاتا ہے۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!