علی امین گنڈا پور کے والد اچانک انتقال کرگئے

علی امین گنڈا پور کے والد اچانک انتقال کرگئے

سابق صوبائی وزیر کو دل کا دوری پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا
علی امین گنڈا پور کے والد اچانک انتقال کرگئے

ویب ڈیسک

|

12 Feb 2024

ڈیرہ اسماعیل خان سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور کے والد سابق صوبائی وزیر میجر امین اللہ خان انتقال کرگئے ۔

ڈیرہ اسماعیل خان سابق صوبائی وزیر مال امین اللہ خان گنڈہ پور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔

ڈیرہ اسماعیل خان سابق صوبائی وزیر امین اللہ خان گنڈہ پور پسماندگان میں سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور ۔ سابق صوبائی وزیر فیصل امین گنڈہ پور اور تحصیل مئیر عمرامین خان گنڈہ پور چھوڑے ہیں

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!