عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم پیشگوئی

عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم پیشگوئی

سیاسی پنڈت اور خوابوں کے بادشاہ نے پیشگوئی کی ہے
عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم پیشگوئی

ویب ڈیسک

|

4 Dec 2024

سیاسی پنڈت اور خوابوں کے بادشاہ منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیش گوئی کر دی۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکلتے نہیں دیکھ رہے ان کا نیا سال بھی جیل میں گزرے گا۔

بانی پی ٹی آئی کو خاموش رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی بہترین کے لیے خاموشی اختیار کریں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دھرنوں سے گریز کریں اور پارٹی مضبوط کرنے کی کوشش کرے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!