بیرون ملک عادل راجہ کے زیر استعمال پاکستان ایکس سروس مین کے اکائونٹس بلاک
پی ٹی اے کی درخواست پر دونوں اکائونٹس بلاک کردیئے گئے ہیں۔
Webdesk
|
30 May 2024
اسلام آباد :بیرون ملک بیٹھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دینے والے عادل راجہ کے زیر استعمال پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے ایکس اور فیس بک اکانٹس کو بلاک کر دیا گیاہے۔
پی ٹی اے نے کچھ عرصہ قبل ایکس اور فیس بک سے معاملے کو اٹھایا تھا کہ بھگوڑا عادل راجہ ملک سے باہر بیٹھ کر غیر قانونی طور پر پیس کے ایکس اور فیس بک اکانٹ کو غیر قانونی طور پر استعمال کر رہا ہے ۔
پی ٹی اے کی درخواست پر دونوں اکائونٹس بلاک کردیئے گئے ہیں۔
Comments
0 comment