ہتک عزت بل کامعاملہ، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کر لیں

ہتک عزت بل کامعاملہ، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کر لیں

ذرائع قیادت کی واضح ہدایت پر پیپلز پارٹی کے تمام ممبرز صوبائی اسمبلی ایوان سے غیر حاضر رہے ۔
ہتک عزت بل کامعاملہ، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کر لیں

Webdesk

|

22 May 2024

اسلام آباد : ہتک عزت بل کے معاملے پر پاکستان  پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے اپنی راہیں جدا کر لیں۔

ذرائع قیادت کی واضح ہدایت پر پیپلز پارٹی کے تمام ممبرز صوبائی اسمبلی ایوان سے غیر حاضر رہے ۔

علی حیدر گیلانی نے کہا کہ ذرائع ہتک عزت بل کے حوالے سے نہ پوچھا گیا نہ بتایا گیا،  پیپلز پارٹی پنجاب پیپلز پارٹی کبھی بھی اس بل کا حصہ نہیں بننا چاہتی ۔

ہتک بل کی منظوری کے روز تمام ارکان کو ایوان سے غیر حاضر رہنے کا کہا تھا۔ بل کی منظوری کے روز پیپلز پارٹی کا کوئی رکن صوبائی اسمبلی ایوان میں موجود نہیں تھا۔

 علی حیدر گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ میڈیا کی آزادی کے ساتھ کھڑی ہے ،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ میڈیا کی آزادی کی جدوجہد میں انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!