ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں 30روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔
ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

Webdesk

|

15 Mar 2024

مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام کے لئے ایک بار پھر بری خبر سامنے آگئی، ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر ایل پی جی کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں 30روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کے گٹھ جوڑ سے قیمت بڑھی ہے اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر تیسری بار 30 روپے فی کلوگرام کا اضافہ ہوا۔

عرفان کھوکھر نے کہا کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی۔ملک میں مصنوعی قلت نہ ہوتی تو قیمتوں میں اضافہ نہ ہوتا۔ 

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!